پیش جنین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) نخر ریشہ پودے کی وہ حالت جس کے بعد اس سے کلے پھوٹتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) نخر ریشہ پودے کی وہ حالت جس کے بعد اس سے کلے پھوٹتے ہیں۔